پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی
کرکٹ میں ففٹی پلس اسکور کی سنچری مکمل کرلی
ہے بابر اعظم نے ئی ٹوئینٹی کرکٹ میں 100 بار 50 + اسکور بنا دیا اور اس کے ساتھ ساتھ بابر اعظم نے
انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹیز میں سب سے زیادہ ففٹی پلس
اسکور کرکے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے
آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان
کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے 57 رنز بنائے ہیں اس
اننگز کے بعد پاکستانی کپتان نے بھارت کے ویرات
کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا ہے اب بابر اعظم ٹی
ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ ففٹی پلس اسکور میں
ویرات کوہلی کے برابر پہنچ گئے ہے
اس حوالے سے آپ کی کیا رائے ہے کمنٹ میں ہمیں ضرور
بتانا خدا حافظ شکریہ
یہ ہی خبر انگریزی میں پڑھیں
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
Pakistan cricket team captain Babar Azam has completed fifty plus score century in T20 cricket,
( Ayub speaks ) ( Islamabad )
Babar Azam has made 100 times 50+ score in E20 cricket and also Babar Azam has scored the most in international T20s. By scoring fifty plus, he has equaled the record of Virat Kohli in the first T20 match against Ireland, Pakistan cricket team captain Babar Azam has scored 57 runs. Virat Kohli has reached the highest fifty plus score in T20
What is your opinion in this regard, please let us know in the comments. Thanks
Tags
Babar Azam

