آئی ایم ایف کا ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کا نیا مطالبہ
آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے ریٹائرڈ سرکاری
ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کا نیا مطالبہ کر دیا ہے،
( ایوب اسپک )
( 10 مئی 2024 )
آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان مجموعی طور پر
قومی پیداوار کی نصف ( 0.5%) فیصد مزید محصولات
جمع کرے جس کا مجموعی حجم 600 ارب روپے بنتا ہے
اور یہ ٹیکس تنخواہ دار اور کاروباری طبقے سے وصول
کیا جائے گا آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان پر زیادہ
زور اس بات پر دیا جارہا ہے کہ وہ ایف بی آر کی جانب
سے محصولات میں اضافے پر توجہ دے تفصیلات کے
مطابق آئی ایم ایف کا یہ بھی کہنا ہے کہ متعدد پنشن
سکیمیں ہیں جن پر ٹیکس سے استثنیٰ دیا گیا ہے اسے
واپس لیا جائے آئی ایم ایف اور حکومت پاکستان کے
درمیان آج بروز جمعہ سے مذاکرات کا آغاز ہو رہا ہے جن
میں 2 مختلف بیل آﺅٹ پیکیج پر بات چیت بھی ہوگی
یہ ہی خبر انگریزی میں پڑھیں
👇👇👇👇👇👇👇
Imf new demand from government of
pakistan has been made to tax the
pension of retire employees
( Ayub Speaks )
( May 10, 2024 )
IMF says that Pakistan as a whole
Half a percent (0.5%) of the national product is more revenue
The total volume of which is 600 billion rupees
And this tax is collected from the salaried and business class
More will be done by the IMF on Pakistan
Emphasis is being placed on the fact that they are towards FBR
Pay attention to the increase in revenue from the details
Accordingly, the IMF also says that multiple pensions
There are schemes which are exempted from tax
The IMF and the Government of Pakistan should be withdrawn
Negotiations are starting today from Friday
There will also be talks on 2 different bailout packages
0 Comments
For more information comment