Breaking news

WELCOME TO AYUB SPEAK URDU NEWS WEBSITE

وفاقی حکومت کا سائبر کرائم سے نمٹنے کے لیے برا اقدام



 وفاقی حکومت کا سائبر کرائم سے نمٹنے کے لیے برا اقدام

                            ( Ayub speaks ) ( ایوب اسپک )

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سائبر کرائم کو ایف

 آئی اے سے علیحدہ کر کے این سی سی آئی اے کے نام سے

 نئی ایجنسی بنادی ہے یہ ایجنسی ملک بھر میں سوشل

  اور ایپس ( Apps )  میڈیا سے متعلق تمام معاملات 

  این سی سی آئی اے دیکھے گی، ملک بھر میں  اے زونل

 آفسز اور تھانے ہوں گے، ڈی جی ( D G ) آئی جی

 ( I G ) کے اختیارات استعمال کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے

 مطابق وفاقی حکومت نے سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے

 الگ کرکے نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی بنادی،

 نئی اتھارٹی بنانے کا باقاعدہ آرڈیننس بھی جاری کردیا گیا،

 ہے سائبر کرائمز کی روک تھام کیلئے نیشنل سائبرکرائم

 انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے ) ( NCCIA

 ) کے نام اسے ایک الگ اتھارٹی بنا دی ہے، نیشنل سائبرکرائم

 انویسٹی گیشن ایجنسی کا اپنا ڈائریکٹر جنرل تعینات کیا

 جائے گا، این سی سی آئی اے کے ملک بھر میں ایف آئی اے

 طرز پر زونل آفس بنائے جائیں گے، سائبر کرائم سے متعلق

 تمام مقدمات کا اندراج اور پراسکیوشن این سی سی آئی

 اے اب خود کرے گی

 

اس حوالے سے آپ کی کیا رائے ہے کمنٹ میں ضرور بتانا

 خدا حافظ 


Subscribe Ayub speaks you tube channel 

 for more updates thanks for watching

 Ayub speak


پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤️


Post a Comment

0 Comments