ہم اس سے پہلے جہاں رہتے تھے وہاں ہمارے پڑوسیوں کے گھر کی چھت پر ایک کتا ہوتا تھا
دن ہو یا رات گلی سے جو بھی گزرے وہ کتا اس پر بھونکنا شروع ہو جاتا تھا
کتا گھر کی چھت پر تھا اور لوگ گلی سے گزر رہے ہوتے تھے یہ کتا کسی کا کچھ بگاڑ کو نہیں سکتا تھا
پھر بھی یہ گلی سے گزرنے والوں پر بھونک کر اپنی بے بسی کا اظہار کرتا تھا
گلی سے گزرنے والے لوگوں کو بھی پتا تھا یہ ان کا کچھ بگاڑ نہیں سکتا کیونکہ وہ چھت پر ہے اور وہ گلی سے گزر رہا ہیں
وہ بیچارا کتا بے بسی کی تصویر بنا چھت پر بس بھونک ہی سکتا تھا
پر کتا سمجھتا تھا کہ لوگ اس سے ڈرتے ہیں
وہ اور زور زور سے بھوکنتا جب تک کہ لوگ گلی سے گزر نا جاتے
لوگ خاموشی سے گلی سے گزر جاتے تھے کوئی کتے کے بھونکنے کی پرواہ نہیں کرتا تھا
اسی طرح ہماری زندگی میں بھی کچھ لوگ ہوتے ہیں
وہ آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
بس باتیں کرتے ہیں تنقید کرتے ہیں غلط کہتے ہیں ٹانگیں کھینچتے ہیں
ان کا مقصد صرف یہ ہوتا ہے کہ آپ کامیاب نہ ہوں
ایسے لوگوں کو نظر انداز کرنا ہی عقل مندی کی نشانی ہے
کیونکہ وہ صرف باتیں کرسکتے ہیں ان کی باتیں آپ کے ساتھ نہیں لگتی وہ اپ کا باتوں سے کچھ بگاڑ نہیں سکتے
ہمیں بس اپنا کام کرنا چاہیے پوری محنت اور ایمانداری کہ ساتھ ہمیں خود کو درست کرنے کی کوشش کرنی چاہیے خود پر توجہ دینی چاہیے ہمیں خود کو
Improve
کرنا چاہیے اور آگے بڑھنے کی کوشش کرنی چاہیے
لوگوں کا کام ہے کچھ نہ کچھ کہنا
آپ کس ؟ کس ؟ کی فکر کرو گے
بس اپنی فکر کرو اپنی محنت کرو اپنا مستقبل بناؤ
خوش رہو اپنے کام سے کام رکھو
کسی کے ساتھ خود غلط نہ کرو اگر اچھا نہیں کر سکتے تو خاموش رہو
فضول مت سوچو اپنا کام کرو
اپنی
Energy positive way
میں
use
کرو
Negativity
کو
ignore
کرو
خود بھی جیو اور دوسروں کو بھی جینے دو

0 Comments
For more information comment