Breaking news

WELCOME TO AYUB SPEAK URDU NEWS WEBSITE

گرفتار وکیلوں کی رہائی کیلئے وفاقی وزیر قانون کا وزیراعلیٰ پنجاب کو فون

Ayub speaks


 گرفتار وکیلوں کی رہائی کیلئے وزیر قانون اعظم نذیر 

 نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ٹیلی فون کرکے کہا کہ

 وکلاء دہشت گرد نہیں ہیں، پولیس حراست میں موجود 

وکلاء کو رہا کیے جائے 

 دونوں نے اتفاق کیا کہ وکلاء کے جائز مطالبات کا احترام

 کرنا چاہیے، معاملے کو افہام و تفہیم سے حل کیا جانا

 چاہیے


News in English 


For the release of the arrested lawyers,

 Prime Minister Nazir Tarar called

 Punjab Chief Minister Maryam Nawaz

 and said that the lawyers are not

 terrorists, the lawyers in police custody

 should be released.

  Both agreed that the legitimate

 demands of the lawyers should be

 respected and the matter resolved

 amicably.




خبر پھر سے پڑھیں 


👇


گرفتار وکیلوں کی رہائی کیلئے وفاقی وزیر قانون کا

 وزیراعلیٰ پنجاب کو فون


گرفتار وکیلوں کو رہائی کروانے کیلئے وزیر قانون اعظم نذیر

 تارڑ کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ٹیلی فون تفصیلات

 کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے مریم نواز کو ٹیلی


 فون کرکے کہا ہے 🤣 کہ وکلاء دہشت گرد نہیں 🤣 ہیں،

 پولیس حراست میں موجود وکلاء کو رہا کیے جائے 

 دونوں نے اتفاق کیا کہ وکلاء کے جائز مطالبات کا احترام

 کرنا چاہیے، معاملے کو افہام و تفہیم سے حل کیا جانا

 چاہیے

Post a Comment

0 Comments