ایوب اسپک اسلام آباد
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے بالاخر پاکستان
نے 15 رکنی حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے پاکستان
کرکٹ بورڈ کے مطابق یہی ٹیم نیوزی لینڈ اور جنوبی
افریقہ کے خلاف سہ فریقی ون ڈے سیریز میں
بھی حصہ لے گی
پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ یہ ہے
بیٹرز میں
بابر اعظم، فخر زمان، کامران غلام،
سعود شکیل، طیب طاہر شامل ہیں
اور آل راؤنڈرز میں
فہیم اشرف ، خوشدل شاہ
، سلمان علی آغا (نائب کپتان
اور وکٹ کیپر بیٹرز محمد رضوان کپتان ہے
اور دوسرے وکٹ کیپر بیٹر عثمان خان ہے
اور اسپنر میں ابرار احمد بھی ٹیم میں شامل ہے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں
فاسٹ بولرز میں حارث رؤف،
محمد حسنین، نسیم شاہ، شاہین
شاہ آفریدی بھی شامل ہیں
یہ تھا مکمل اسکواڈ
ماہرین کرکٹ کی رائے
ماہرین کرکٹ 🏏 اس اسکواڈ اس ٹیم میں
چند ناموں سے کافی حیران دکھائی دے رہے
ہیں ان کا کہنا ہے کہ اس ٹیم میں
فہیم اشرف اور خوشدل شاہ کا ٹیم
میں شامل ہونا ہے کئی سوال پیدا کر رہا ہے
0 Comments
For more information comment