پاکستان کرکٹ 🏏 ٹیم نے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل
میں 15 چھکے مارے ہیں 👏 آئرلینڈ کے خلاف دوسرے
ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے 15 چھکے
مارے ہیں قومی ٹیم کی جانب سے فخر زمان نے 6،
رضوان اور اعظم خان نے 4، 4 جبکہ صائم ایوب نے ایک
چھکا لگایا اس سے پہلے پاکستان نے ایک میچ میں زیادہ
سے زیادہ 12 چھکے لگائے تھے
( ایوب اسپک ) ( اسلام آباد )
آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی
انٹرنیشنل میں پاکستان نے اننگز کے پاوور پلے میں پانچ
چھکے مارے ہیں واضح رہے کہ تاریخ میں صرف دوسری
مرتبہ پاکستانی بیٹرز نے پاور پلے میں پانچ چھکے مارے
ہیں جو ایک اچھی خبر ہے پاکستان کرکٹ 🏏 کے چاہنے
والوں کے لیے
یہ ہی خبر انگریزی میں پڑھیں
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

