قائد اعظم محمد علی جناح نے 13 اپریل 1948ء کو فرمایا تھا کہ ”طاقتور ہوائی فوج کے بغیر ملک کسی جارحیت کے رحم و کرم پر ہوتا ہے“، اور انہیں یقین تھا کہ پاکستان کو جتنی جلدی ہو سکے اپنی فضائیہ بنا لینی چاہیے ہے
آج پاک فضائیہ نے قائد اعظم کے ویژن کو حقیقت میں بدلتے ہوئے عالمی سطح پر ایک قابل رشک مقام حاصل کر لیا ہے۔گلوبل فائر پاور اپنی رینکنگ کا تعین طیاروں کی تعداد اور اقسام کا جائزہ لے کر کرتا ہے امریکی فضائیہ جدید ترین طیاروں اور 5,737 ہیلی کاپٹرز کے ساتھ دنیا بھر میں سر فہرست فضائیہ ہے، جبکہ اس کا سالانہ دفاعی بجٹ 800 بلین ڈالر کے قریب ہے
روس اور چین بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں، اور چین اپنی فضائیہ کو تیزی سے جدید بنا رہا ہے پاک فضائیہ کی اہمیت نہ صرف عالمی سطح پر بلکہ جنوبی ایشیا میں بھی بے مثال ہے، جہاں یہ کلیدی کھلاڑی کی حیثیت رکھتی ہے۔ مصر، ترکی اور فرانس بھی ٹاپ 10 میں شامل ہیں
0 Comments
For more information comment