کشتی الٹنے سے چھ افراد ڈوب کر جں بحق مریم نواز کا نوٹس متاثرہ خاندان کیلئے 60 لاکھ روپے امداد کا اعلان
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا دریائےجہلم میں کشتی
الٹنے کے معاملے کا نوٹس، متاثرہ خاندان کیلئے 60 لاکھ
روپے کی امداد کا اعلان بھی کر دیا ہے
یہ واقع ملکوال کے نواحی علاقہ نورپور پیراں میں پیش
آیا تھا اور کشتی الٹنے سے چھ افراد ڈوب کر جں بحق
ہوئے تھی اب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسکا نوٹس
لے لیا ہے اس ساتھ وزیر اعلیٰ پنجاب نے متاثرہ فیملی کو
60 روپے کی امداد رقم دینے کا اعلان بھی کر دیا ہے وزیر
اعلیٰ پنجاب کے حکم پر ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ
تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ملکوال پہنچے جہاں پر ڈپٹی
کمشنر نے حادثہ میں جاں بحق افراد کی میتوں کو ان کے
آبائی گاؤں پیرا والا پہنچانے کے انتظامات کا جائزہ لیا
تھا
اور ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے میڈیا کو بتایا ہے
کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے متاثرہ فیملی
کیلئے 60 لاکھ روپےکی امداد کا اعلان بھی کیا ہے
امدادی رقم جلد متاثرہ فیملی کو ادا کر دی جائے گی
یہ ہی خبر انگریزی میں پڑھیں
Ayub speaks
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz's
notice on the case of boat overturning
in the Jhelum River has also
announced an aid of 60 lakh rupees for
the victim's family. Now the Chief
Minister of Punjab Maryam Nawaz has
taken notice of this and along with this
the Chief Minister of Punjab has also
announced to give an aid of Rs.60 to
the victim's family. Reached Malkwal,
where the Deputy Commissioner had
reviewed the arrangements for
bringing the dead bodies of the people
who died in the accident to their native
village Pirawala.
And Deputy Commissioner Shahid
Imran Marth has told the media that
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz
Sharif has also announced an aid of Rs
60 lakh for the affected family and the
aid amount will be paid to the affected
family soon.
0 Comments
For more information comment